MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر کی اڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا ، انٹر بینک میں مزید بڑا ضافہ

1 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈالر کی اڑان کا سلسلہ تھم نہ سکا ،انٹر بینک میں مزیدبڑا ضافہ ہو گیا ۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے کا ہو گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)ڈالر کی اڑان کو ریورس گئیر ، انٹر بینک میں مزید سستا ہوگیا۔ تفصیلات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.