MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرفراز کی ٹوئٹ پر طنزیہ کمنٹ پر کرکٹر کی اہلیہ نے معروف یوٹیوبر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

1 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)معروف یوٹیوبر سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی کی ٹوئٹ پر وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی اہلیہ نے جواب دیا ہے،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر سرفراز احمد نے بیٹر بین ڈکٹ کی بیٹنگ کی تعریف کی اور کہا ‘ڈکی بھائی آپ نے شاندار کھیل پیش کیا’،سرفراز کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے یوٹیوبر نے لکھا ‘شکریہ میرے مداح، آپ جو کوئی بھی ہیں’،سعد الرحمن کی اس ٹوئٹ پر صارفین نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور اب سرفراز کی اہلیہ خوش بخت بھی میدان میں آگئیں،انہوں نے یوٹیوبر کی ٹوئٹ پر جواب دیا کہ میں اس قسم کے سستی شہرت والے بلاگرز سے تھک چکی ہوں، ان کی یہ ٹوئٹ بیوقوفانہ حرکت تھی، انہیں شرم آنی چاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) سرفراز کا کمال کم بیک، قومی ٹیم میں واپس آتے ہی بڑا اعزاز اپنے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.