امید ہے جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج مزید ترقی کے منازل طے کرے گی، رانا ثنااللہ
اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ امید ہے جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج مزید ترقی کے منازل طے کرے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے غیر رسمی گفتگو میں پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کے حوالے سے کہا کہ تحریک انصاف نے معاملے کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی مگر ناکامی ہوئی۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ امید ہے جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاک فوج مزید ترقی کے منازل طے کرے گی۔
[…] قائد نواز شریف کی جانب سے طلب کئے جانے پر وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاآئندہ 48گھنٹوں میں لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع […]