MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بجلی صارفین کیلئے بری خبر،بجلی مز ید مہنگا کرنے کا فیصلہ

0 586

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بجلی صارفین کیلئے بری خبر،بجلی مز ید مہنگا کرنے کا فیصلہ

بجلی صارفین پر پھر بجلی بم گرائے جانے کی تیاری کرلی گئی۔ سرکاری ڈسکوز کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 7 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

 

ٹک ٹاک اور ٹیلی گرام پر پابندی عائد

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے-جی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کروا دی۔ منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 35 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی درخواست پر 30 اگست کو سماعت کرے گا۔

برائلر کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.