MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معیشت پرعالمی مالیاتی اداروں کاقبضہ ہے ،مالک بلوچ

1 306

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی کے مر کزی صدرڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ معیشت پرعالمی مالیاتی ادادوں کاقبضہ ہے ڈاکٹرکہورخان بلوچ کی اچانک وفات سے نیشنل پارٹی ایک بڑے دانشور اور قومی رہنما سے محروم ہوگئی.ان خیالات کا اظہارانہو ں نے نیشنل پارٹی سندھ وحدت کے سیکریٹریٹ اورمیرغوث بخش بزنجوریسرچ سینٹرکے دورے کے موقع پرنیشنل پارٹی سندھ کے رہنماﺅ ںسے خطاب کرتے ہوئے کیاسیکریٹریٹ میں نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدرمخدوم ایوب قریشی،سندھ وحدت کے جنرل سیکریٹری مجیدساجدی،این پی سندھ وحدت کے سابق صدرکامریڈرمضان میمن،مرکزی کمیٹی کی رکن شاہینہ رمضان اوردیگرپارٹی کے عہدیداربھی موجود تھے۔ڈاکٹرمالک بلوچ نے کہاتحریک انصاف کی حکومت نے

 

- Advertisement -

ملک کی معیشت سمیت خارجہ اورداخلہ پالیسی کابیڑہ غرق کردیاہے حکومت کی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو مہنگائی، بےروزگاری اورلاقانونیت کے طوفان کاسامناہے ملکی معیشت پراس وقت عالمی مالیاتی اداروں کامکمل کنٹرول ہے ضرورت زندگی کی تمام چیزوں کی قیمتوں کاتعین آئی ایم ایف کی ہدایات پرکیاجارہا ہے ۔انہوں نے کہااس وقت ہماراملک بین القوامی مالیاتی اداروں کے سامنے اپنی آزادی اورخودمختاری کھوچکاہے2018 کے انجینئرڈانتخابات کے بعدپارلیمنٹ کوربڑاسٹمپ کے طورپراستعمال کیاگیاہے قانون سازی آرڈیننسوں کے زریعے ہوتی ہے اہم قومی معاملات پرحزب اختلاف کونظراندازکرکے مسلمہ جمہوری اصولوں کوپامال کیاجارہاہے اوراب پی ٹی آئی کی حکومت آنے والے عام انتخابات کوجھرلومشین کے زریعے جیتنے کے منصوبے بنارہی ہے جسکی وجہ سے2023میں ہونے والے انتخابات قبل ازوقت ہی متنازعہ ہوچکے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)پاکستان کو تین مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پر4ارب ڈالرز ملیں گے جو سیلاب سے پیدا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.