MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لانگ مارچ کے دوران بڑی کامیابی، ن لیگ کے سینئر رہنما پی ٹی آئی میں شامل

0 429

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) لانگ مارچ کے دوران تحریک انصاف کے لئے بڑی خبر آ گئی، ن لیگ کے سینئر رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، ن لیگ کوئٹہ ڈویژن کے صدر رحیم کاکڑ نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے، اس موقع پر سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی موجود تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.