MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

0 377

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کے آغاز میں ڈالر 36پیسے سستا ہو گیا، امریکی ڈالر172 روپے 26 پیسے پر تھا لیکن مارکیٹ کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا اور ایک امریکی ڈالر 36 پیسے سستا ہو کر 171 روپے 90 پیسے کا ہو گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.