MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب، صدر مملکت نے منظوری دے دی

0 70

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس یکم ستمبر کو شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے، اسمبلی اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گے۔

- Advertisement -

صدر مملکت نے اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر طلب کیا ہے۔

یاد رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے ربیع الاول کو بھرپور انداز میں منانے کی ہدایت جاری کی ہیں، قومی اسمبلی اجلاس میں ارکان اسمبلی ربیع الاول پر خصوصی تقاریر کریں گے، پارلیمنٹ ہاؤس میں خطاطی کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد بھی کیا جائے گا، نبی پاکﷺ کی ذات اقدس پر ایوان سے قرارداد بھی منظور کرائی جائے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.