ہائیکورٹ نے فواد چوہدری اور ان کے بھائی فراز چوہدری کی 10روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد (مسائل نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری اور ان کے بھائی فراز چوہدری کی 10روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
- Advertisement -
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور ان کے بھائی فراز چوہدری کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔عدالت نے فواد چوہدری اور فراز چوہدری کو پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔سماعت کے دوران ہائیکورٹ نے فواد چوہدری اور فراز چوہدری کو 10 روز میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں رہنمائوں کی 8 جون تک حفاظتی ضمانت منظور کی۔
[…] آباد(مسائل نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے لاپتہ افراد کو بازیاب کرانے کا حکم دے […]