MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے، آصف زرداری

0 184

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے، آصف زرداری

- Advertisement -

سابق صدر آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ قائد عوام نے عام لوگوں کو سیاسی شعور دے کر بولنے کا ڈھنگ سکھایا۔انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پرنٹ میڈیا کو کاغذ کے کوٹہ سے آزاد کیا۔آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ماضی میں اخبارات کو کاغذ کے کوٹے کو ہتھیار بنا کر آزادی صحافت پر قدغن لگائی جاتی تھی۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.