کوئٹہ گرمی کی شدت میں اضافہ، بارش کے بعد موسم خوشگوار
کوئٹہ (مسائل نیوز) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گرمی کی شدت میں اضافہ تاہم باران رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہواقع ہوئی کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرات 12سینٹی گریڈ زیارت میں 3،قلات میں 4،دالبندین میں 21،نوکنڈی میں 24، ژوب میں 19،بارکھان میں 22،خضدار میں 21،لسبیلہ میں 22،گوادر میں 22،پسنی میں 21، جیونی میں 23درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا لوگوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ باران رحمت فرمادیں۔
- Advertisement -