کوئٹہ ( مسائل نیوز ) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کو چیئرمین ریڈ کریسنٹ عبدالباری بڑیچ صدر پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن سمیع اللہ کاکڑ ،سید حاجی عبدالمنان آغا، عبداللہ رند اور محمد اشرف سونیئر پیش کر رہے ہیں

- Advertisement -
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کے ساتھ پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن اور بلوچستان کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی ملاقات ۔
