MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پٹرولیم قیمتوں میں 20 روپے لیٹر تک کمی متوقع

0 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے سبب یکم اپریل سے پاکستان میں بھی پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں 15 سے 20 روپے لٹر کمی کا امکان ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی جیو نیوز نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے تخمینے کے حوالے سے بتایا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 4 سے5 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 سے 20 روپے فی لٹر کمی متوقع ہے۔

دوسری جانب انڈسٹری ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر حکومت پٹرولیم قیمتوں میں کمی نہیں کرے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.