MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

0 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی(مسائل نیوز) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سرجری کے بعد دبئی میں رو بہ صحت ہیں اور وہ مزیدچند روز دبئی میں گزاریں گے۔پی پی آئی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی کے نجی اسپتال میں سرجری ہوئی ہے جہاں وہدو روز سے طبیعت کی خرابی کے باعث داخل تھے۔ قبل ازیں سابق صدر آصف علی زرداری کا دبئی میں آنکھ کی تکلیف کا آپریشن ہوا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.