MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

1 589

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل خنجراب پاکستان میں موسم سرما کا آغاز ہو گیا ہے۔ خنجراب پاس پر موسم سرما کی
پہلی برف باری نے سیاحوں کی دل مو ہ لیے۔۔ آسمان سے گرتے برف کے گالوں نے قدرتی حسن کو چار چاند لگادیئے ہیں برف کے بعد کی ویڈیو سامنے آئے قدرتی حسن کے دیوانے دیکھتے رہ گئے۔۔ ویڈیو دیکھیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)خنجراب پاس پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے مقام پر ایک اہم زمینی سرحدی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.