MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

0 561

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ڈالر نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، انٹربینک میں پہلی بار ڈالر کی قیمت 170روپے پر پہنچ گئی۔ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے، کاروبار کے آغاز پر آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 41پیسے کااضافہ ہوا،
جس کے بعد انٹربینک میں پہلی بار ڈالر 170روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.