MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

رحیم جانو نے تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان میں کاروبار کے فروغ اور تاجر برادری کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کی،سید متین آغا

0 531

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق چیئرمین او لیڈر ریف رحیم جانو کا ملکی معیشت کےحوالے سے کردار مثالی ھے رائیس ایکسپورٹ ایسوسیشن پاکستان (REAP ) کے چئیرمین رحیم جانو نے ایسو سیشن کے علاوہ ملکی معیشت اور فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ترقی میں نمایاں کرداد ادا کیا ہے یہ بات رائیس ایکسپورٹ ایسوسیشن پاکستان بلوچستان کے مرکزی نائب صدر سید متین آغا نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہی کہ رحیم جانو نے تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان میں کاروبار کے فروغ اور تاجر برادری کے حقوق کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کی

- Advertisement -

جسکی وجہ سے پوری پاکستان کی تاجر کمیونٹی کے ایک مخلص لیڈر بن کر سامنے آئیے ہیں خاص کر رائیس ایکسپورٹ ایسوسیشن پاکستان ( REAP ) ان ہی کے کاوشوں کے بدولت پاکستان کا ایک بہترین ایسو سیشن ابھر کر سامنے آیا ھے جو ملکی معیشت میں ریڈھ کی ہڈی کی حثیت رکھتا ھے جسکا کریڈٹ انکو جاتا ھے اس کے علاوہ انہوں نے اپنے قائدانہ صلاحیتوں کے بدولت فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ترقی میں مثالی کردار ادا کیا ہے اور آج فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI ) پاکستان کی تاجر کمیونٹی کا بہترین ادارہ بن چکا ھے ہماری پوری ایسوسیشن انکی جرآت مندانہ قیادت پر فخر کرتے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.