MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسٹیٹ بینک نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا

0 405

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق 2 تا 5 مئی 2022 تک مرکزی بینک بند رہے گا۔اسٹیٹ بینک ،ملک بھر کے تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 2 سے 5 مئی بند رہیں گے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.