MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہبازگل کو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیے، ،طلال چوہدری

1 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازگل کو آسکر ایوارڈ ملنا چاہیے، دوسروں کی بیماری پر تماشے لگانے والا خود تماشے کررہا ہے ۔ جمعہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ شہبازگل میڈیکل رپورٹس کا مذاق اڑا رہا ہے۔ ان کی اصل میڈیکل رپورٹ آگئی ہے اب ایکٹنگ نہ کریں اورجیل جائیں ۔انہوں نے کہا کہ اصل ڈاکٹروں کی رپورٹ بتا رہی ہے کہ گندی گفتگو کا ڈاکٹر ڈرامے کررہا ہے،میڈیکل رپورٹ کے مطابق شہباز گل بالکل ٹھیک ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے آر پی او اور کمشنر چشتیاں کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.