MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کے جلسے میں شرکاء کی تعداد 20لاکھ سے زیادہ تھی ‘پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

0 557

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ پریڈ گرائونڈ میں امر بالمعروف جلسے میں شرکاء کی تعداد 20لاکھ سے زیادہ تھی ۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ حسن ابدال اور چکری تک شاہراہیں بلاک رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں پریڈ گرائونڈ سے کئی کلو میٹر دور رہیں جن میں لاکھوں افراد سوار تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.