پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 9 روپے 60 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 پیسے اضافے کا امکان
مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل میں 4 روپے تک اضافے کا امکان
- Advertisement -
16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح صفر کردی گئی تھی
روس یوکرائن جنگ کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا
اوگرا کی سمری پر فیصلہ آج ہوگا.