MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

1 499

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

لاہورپیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی سے پٹرولیم لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کے تاثر کی تردید کردی۔

یکم جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی مد میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کے معاملے پر پیٹرولیم ڈویژن کا مؤقف سامنے آیا ہے۔

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی

- Advertisement -

ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرولیم لیوی میں 10روپے فی لٹر اضافے کا تاثر درست نہیں۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی زیادہ سے زیادہ حد 60 روپے مقرر کی گئی ہے، 60 روپے فی لیٹر لیوی ہر صورت میں لگنا ضروری نہیں۔

یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانذرائع کے مطابق ضرورت کے مطابق لیوی میں اضافہ کیا جا سکے گا، اس وقت پیٹرول اورڈیزل پر لیوی کی شرح 50 روپے فی لیٹر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.