MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی

2 376

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیالکوٹ کے بانی کارکن عمر فاروق مائر نے بھی سیاست کو بھی خیرباد کہہ دیا۔عمر فاروق مائر نے پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ سیاست کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ واضح رہے

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، 21 رہنماؤں نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں

- Advertisement -

کہ عمر فاروق مائر عمران خان کے ساتھ وزیراباد میں گولی لگنے سے زخمی بھی ہوئے تھے، وہ سیالکوٹ میں عثمان ڈار مخالف دھڑے کو لیڈ کر رہے تھے۔

یکم جولائی سے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی […]

  2. […] پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.