MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہباز گل کے آج بیرون ملک جانے کا امکان

0 298

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا آج بیرون ملک جانے کا امکان ہے۔بیرون ملک جانے کی اطلاع شہباز گل خود گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران دے چکے ہیں۔میڈیا ٹاک کے دوران شہباز گل نے کہا تھا کہ اس ویک اینڈ پر بیرون ملک جاؤں گا اور پیر کو واپس آجاؤں گا۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ اس لیے بتا کرجا رہا ہوں کہ آپ بعد میں یہ نہ کہیں کہ بھاگ گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.