MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ، نصف شہر میں 12 گھنٹے بجلی کی بندش، کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا، عوام پریشان

0 252

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) کوئٹہ میں پیر کی صبح سے بجلی غائب ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ کوئٹہ میں پیر کے روز صبح 8 بجے سے بجلی گئی جو رات گئے تک بحال نہیں ہوسکی۔ جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور کاروباری امور بھی بری طرح متاثر ہوئے۔ واپڈا دفاتر میں رابطہ کرنے پر کوئی جواب موصول نہیں ہوسکا۔ لوگ واپڈا دفاتر فون کرتے رہے لیکن دفاتر میں لوگوں کے فون نہیں اٹھائے گئے جس کے باعث لوگوں کو بجلی کی بندش کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.