MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کو تادیبی کارروائی سے روک دیا

0 190

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے اینٹی کرپشن کو تادیبی کارروائی سے روک دیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف اینٹی کریشن میں درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، اینٹی کرپشن نے جواب جمع کرانے کی مہلت مانگ لی، عدالت نے اینٹی کرپشن کو کل تک مہلت دیتے ہوئے تادیبی کارروائی سے روک دیا، جسٹس طارق سلیم شیخ نے عثمان بزدار کی درخواست پر سماعت کی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.