MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے والا شخص

0 453

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

امریکہ(ویب ڈیسک )امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے 52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق سائنس، ٹیکنالوجی،

انجینئرنگ اور ریاضی (STEM) کی تعلیم کو پروموٹ کرنے والے ڈیوڈ رش نے کہا کہ انہوں نے اول دن سے یہ تہیہ کیا تھا کہ ہر ہفتے ایک ریکارڈ توڑیں گے۔

- Advertisement -

ڈیود نے اپنے ریکارڈ بنانے کا مشن گیلے صابنوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں ایک کے اوپر ایک رکھنے کے ریکارڈ سے شروع کیا تھا۔

انہوں نے اپنے سب سے مشکل ترین ریکارڈ کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں سوئیس بال پر کھڑے ہوکر کیوی پھل کے ننجا تلوار سے ٹکرے کرنے کا ریکارڈ سب سے دشوار لگا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.