عمران اسماعیل کے کپڑوں سے 4 گولیاں نکلیں، عمران خان
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کا راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ کہا گیا کہ میری جان کو خطرہ ہے، گھر سے نہ نکلیں، اس ٹانگ کے ساتھ سفر کرنا میرے لیے بہت مشکل ہے، اگر میں گرتا نہ تو گولیوں کا دوسرا راؤنڈ مجھے لگ جاتا، جب میں گرا اسی وقت مجھے پتہ چل گیا کہ اللہ نے مجھے بچالیا۔انہوں نے کہا کہ کنٹینر پر 12 لوگوں کو گولیاں لگیں، سب بچ گئے، عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے چار گولیاں نکلیں۔
[…] آباد (مسائل نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کا راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب جاری ہے۔نجی ٹی وی کے […]
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مجھ پر حملہ کروانے والے تینوں لوگ آج بھی […]
[…] نیوز)سابق گورنر سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی پر ہو سکتا ہے باجوہ صاحب کے […]