MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاک افغان سرحد کی بندش، آل پارٹیز کی جانب سے شاہراہ درہ کوژک آج دوسرے روز بھی بند

0 290

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چمن (مسائل نیوز)پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف آل پارٹیز کی جانب سے شاہراہ درہ کوژک آج دوسرے روز بھی بند ہے۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق شاہراہ کی بندش لے باعث مسافر اور ٹرانسپورٹ پھنس چکے ہیں جبکہ تجارتی ٹرک پھنسنے سے چمن میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کا بھی خدشہ ہے۔

صادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ شاہراہ کو اسوقت تک بند رکھا جائے گا جب تک باب دوستی نہیں کھلتی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.