MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچ لاپتہ افراد کی رہائی کیلئے عمران نیازی کو بھی غیرت کی ضرورت ہے، نواب رئیسانی

0 308

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کو بچانے کیلئے ہمیں منشیات کیخلاف کریک ڈاﺅن کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کہتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ سے انسان میں غیرت آتی ہے، اب ہم دیکھیں گے کہ بلوچ لاپتہ افراد کے رہائی کیلئے عمران نیازی کو کتنی غیرت آئے گی، نام نہاد سیاسی بونے اپنے مقاصد حاصل کرنے کو بہت کچھ کہتے اور نعرے لگاتے ہیں لیکن “لالہ لا اللہ کا معنی ہے کہ اللہ وحدہ لا شریک کے سوا اس کائنات میں کوئی معبودِ حقیقی نہیں ۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.