MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میری نظر میں اللہ کو جان لینے میں بڑی کامیابی ہے، نیلم منیر

0 305

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ میری نظر میں اللہ کو جان لینے میں بڑی کامیابی ہے ،اس کی رضا میں راضی ہو جانا بڑی کامیابی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں نیلم منیر نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ انسان کا خود کو تلاش نہ کر سکنا بہت بڑی ناکامی ہے ۔ انسان کے اندر جو روح ہے اس کو پہچاننا بہت ضروری ہے ، اس کی پہچان ہونا بہت ضروری ہے جس دن انسان کو وہ گئی تو کوئی آپ کو مات نہیں دے سکتا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم کون ہوتے ہیں جو کسی کے نیک اور بد ہونے کا فیصلہ کریں ، رب کے حضور کون کتنا عزت والا ہے اس کا ہمیں معلوم نہیںہے اس لئے ہمیں لوگوں کو حقارت کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.