MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہزارہ ٹاون میں ٹینکر مافیاز کا راج برقرار, عوام بے بس

0 231

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) گرمیوں کے آتے ہی ہزارہ ٹاون میں لوگ پانی کے بوند بوند کو ترسنے پر مجبور ہے۔ پانی کے اس بحران سے ناجائز منافع خور ٹینکرز مافیا ہزارہ ٹاون میں فی ٹینکر چار سے پانچ ہزار فی ٹینکر روپے لیکر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ یہ سب علاقہ ایم پی اے اور انتظامیہ کی ملی بھگت سے ہورہا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان قدس بزنجو نوٹس لے ۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.