MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ:جامعہ بلوچستان میں ہونیوالے انٹری ٹیسٹس کیخلاف طلبہء تنظیموں کا احتجاج

0 579

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)مظاہرین پر لاٹھی چارج کیخلاف طلباء نے سریاب روڈ پر دھرنا دیدیا

پولیس نے دو درجن کے قریب مظاہرین کو گرفتار کرلیا

- Advertisement -

ہ:پروفیشنل اور نان پروفیشنل ڈیپارٹمنٹس کا ایک ہی انٹری ٹیسٹ بنایا گیا ہے،

ایک سے زائد ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لینے والے طلباء نئی پالیسی کے تحت صرف ایک ہی ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لے سکتے ہیں،

:وائس چانسلر جامعہ بلوچستان معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہے،

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.