MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹک ٹاکر نے موبائل فون نہ دینے پر گھر میں فائرنگ کر دی، باپ قتل، ماں شدید زخمی

0 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور (مسائل نیوز)خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں بدبخت نوجوان نے ماں باپ پر فائر کھول دیا، نوجوان کو ٹک ٹاکر بتایا گیا ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کا ماں باپ کے ساتھ موبائل فون نہ دینے پر اکثروبیشتر جھگڑا رہتا تھا، وقوعہ کے روز اسی تنازع پر نوجوان طیش میں آ گیا اور اپنے ہی ماں باپ کو گولیوں کا نشانہ بنا ڈالا۔

ملزم کا باپ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ ماں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ 18 سالہ نوجوان ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے روز پہاڑوں کا رخ کر لیتا تھا جس پر ماں باپ اسے منع کرتے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.