MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ: پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں تین ملزمان ہلاک

0 89

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔

- Advertisement -

جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے جواب میں اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہےکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.