MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے تمام متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جارہی ہیں،شہک بلوچ

0 490

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئیٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کوئیٹہ شہک بلوچ نے نواں کلی کا دورہ کرکے بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائیزہ لیا اور متاثرہ خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کیا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھاری مشنری کے استعمال کے

- Advertisement -

زریعہ متاثرہ علاقوں سے نکاسی آب کی کاروائیاں بھی جارہی ہیں ڈپٹی کمشنر نے متاثرین سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر کے تمام متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جارہی ہیں اور صورتحال سے متعلق وزیراعلئ کو رپورٹ پیش کی جارہی ہے انہوں نے یقین دلایا انتظامیہ متاثرین کے ساتھ ہے اور انکی مشکلات و مسائل کے حل

کے لیۓ بھرپور تعاون جاری رکھے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.