MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی ایم ایف کے مطالبے پر اسٹیٹ بینک نے درآمدات پر ڈالر کیش مارجن کی شرط ختم کردی

1 224

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)ا سٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدات کے لیے کیش مارجن کی پابندی واپس لے لی۔سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے پر عملدرآمد 31 مارچ سے ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کیش مارجن کی پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن تمام بینکوں کو بھجوادیا۔ کیش مارجن کے تحت درآمدکنندگان کو تمام رقم ایڈوانس جمع کرانا پڑتی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ڈیبٹ و کریڈٹ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.