MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور میں پی ایس ایل میچز کروانے کا معاملہ ، پنجاب حکومت پی سی بی سے کیا مطالبہ کر رہی ہے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

0 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پی ایس ایل میچز کیلئے فنڈز اور دیگر معاملات پر جائزے کیلئے آج دوپہر اجلاس طلب کر لیاہے ۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ پنجاب کی کابینہ نے تاحال پی ایس ایل کیلئے 50 کروڑ روپے دینے کیلئے رضامندی ظاہر نہیں کی ہے ، اب تک پانچ کروڑ ملتان، دس کروڑ راولپنڈی اور دس کروڑ روپے پولیس پر خرچ ہو چکے ہیں، کابینہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے مسلسل اپنی لائٹیں خریدنے کا مطالبہ کر رہی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.