جیل بھرو تحریک کے قیدیوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا جارہاہے ؟ شہبازگل نے آواز بلند کر دی
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے از خود گرفتاریاں دینے والے رہنماﺅں کے حق میں آواز اٹھاتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے ۔
- Advertisement -
تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”ہمارے جیل بھرو تحریک کے قیدیوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ دوائی اور کپڑے تک نہیں دئیے جا رہے۔ پاکستان کے آئین قانون اور انٹرنیشنل کنونشنز میں قیدیوں کے حقوق بڑے واضح ہیں۔ ان بنیادی حقوق کی پامالی غیر قانونی ہے۔“
[…] (مسائل نیوز) ملتان میں جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں کارکن سابق ایم این اے ملک عامر ڈوگر کے گھر […]