MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محمد اقبال رئیسانی اور انکے فرزند میر محمد آصف رئیسانی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے، قمرمنظور

0 322

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جھالاوان عوامی پینل کے رہنماء، میر قمرمنظور گرگناڑی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ وڈھ میں جھالاوان عوامی پینل کے مرکزی رہنماء و رئیسانی قبائل کے سرکردہ رہنماء قبائلی شخصیت میر محمد اقبال رئیسانی اور انکے فرزند میر محمد آصف رئیسانی پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے

- Advertisement -

کہا کہ خضدار انتظامیہ واقعہ کی نوٹس لیکر واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر کو فوری گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائے اس طرح کے دہشت گردانہ حملوں کے ذریعے جھالاوان عوامی پینل کے کارکنوں کے حوصلہ پست نہیں ہونگے بلکہ مذید مضبوط ہونگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.