MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اومان سے سیلاب متاثرین کے لئے مزید دو امدادی پروازیں کراچی پہنچ گئیں

0 238

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) اومان سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان لیکر مزید دو پروازیں جمعہ کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچ گئیں۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اومان سے اب تک 8 پروازیں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکستان پہنچی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان اومان کی طرف سے سیلاب متاثرین کے لئے انسانی امداد کا گرمجوشی اور تشکر کے ساتھ خیرمقدم کرتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.