MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

)پولیس اپنی تمام وسائل سیلاب متاثرین کے لیے بروکار لارہی ہے،ایس پی ڈیرہ بگٹی عیسیٰ جان

1 253

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ بگٹی (مسائل نیوز)پولیس اپنی تمام وسائل سیلاب متاثرین کے لیے بروکار لارہی ہے آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ڈی آئی جی کے حکامات پر سیلاب متاثرین کے ساتھ پولیس کھڑی ہے ایس پی ڈیرہ بگٹی عیسی جان
تفصیلات کے مطابق ایس پی ڈیرہ بگٹی عیسی جان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس محدود وسائل کے باوجود ضلع بھر میں میڈیکل کمپس کے سہولیات سمیت متاثرین میں راشن دیگر چیزیں بھی میہا کررہی ہے تاکہ ہمارے ضلع میں کو بھوکا نا سوے ہماری کوشش ہے ہم اپنے بھائیوں کی ہرطرح مدد کریں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ متاثرین کی مدد میں پولیس مکمل تعاون کررہی ہے ڈیرہ بگٹی کے مختلف دیہاتوں شہری ابادی میں اب تک پولیس کی جانب سے میڈیکل کمپس سمیت راشن کا تقسیم تیزی سے جاری ہے آئی جی پولیس عبدالخاق صاحب اور ڈی آئی جی ڈاکٹر مسرورعالم صاحب کے احکامات ہیں کہ متاثرین کے دیکھ بحال ہمارا فرض ہے جلد سوئی شہر کے مختلف محلوں میں بھی میڈیکل کمپس لگائے جائینگے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) اومان سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان لیکر مزید دو پروازیں جمعہ کو کراچی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.