MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا

1 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کا 70 سے زائد ملکوں میں پھیل جانا ایک غیر معمولی صورتحال ہے لہٰذا اب اس بیماری کو عالمی ایمرجنسی قرار دیا جانا ناگزیر ہوگیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.