MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عبدالرزاق نے بابراعظم کو مشورہ دیدیا

1 216

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی ہوگی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ ہمیں اس طرح کی کرکٹ نہیں دیکھنی، پشاور کے3 کھلاڑیوں نے 14 گیندوں پر 8 رن بنائے۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، وہ جونیئر ہیں۔اسی پروگرام میں کرکٹر یاسر شاہ نے کہا کہ اگلے پی ایس ایل میں گلگت بلتستان کی ٹیم بھی ہو سکتی ہے۔اداکارہ مریم نفیس نے کہا کہ اسلام آباد، لاہور، ملتان اور پشاور کی ٹیموں میں مقابلہ ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو اپنے اندر تبدیلی لانی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.