MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے بیٹے کے نکاح کی تصاویر وائرل

0 917

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح معروف اسلامی اسکالر محمد رضا ثاقب نے پڑھایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا نکاح اسلام آباد کی مقامی مسجد میں سادگی سے ہوا جس میں آصف غفور کی فیملی سمیت چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور اور سعد غفور کو مولانا رضا ثاقب کے اردگرد مسجد میں بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔چند تصاویر میں آصف غفور کو مولانا رضا ثاقب سے مکالمہ کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.