MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو صوبائی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی تحفظ فراہم کی جاے گی، میر ضیاء اللہ لانگو

14 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مستقبل کی سرمایہ کاری پر بات چیت کی گئی ملاقات کے دوران یو اے ای اور حکومت بلوچستان کے باہمی تعلقات کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال بھی گیا اس موقع پر محتدہ عرب امارات کے سفیر ابراہیم الزابی نے کہا کہ محتدہ عرب امارات کے حکومت اور عوام پاکستان اور یو ایس اے ای کے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ بلوچستان اور محتدہ عرب امارات بردار ملک ہے اوربلوچستان اور محتدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری کے کثیر مواقع موجود ہیں مشیر داخلہ نے کہا کہ بلوچستان کا مستقبل سرمایہ کاری کے حوالے سے روشن ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے کام آنے والے برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے۔ مشیر داخلہ میر ضیاء نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو صوبائی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی تحفظ فراہم کی جاے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ محتدہ عرب امارات نے سیلاب سے متاثرہ 9 ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔انہوں نے کہا کہ کارڈک سینٹر یو اے ای حکومت کی جانب سے بلوچستان کے عوام کیلئے تحفہ ہے۔ جو کہ قابلِ ستائش ہیں۔مشیرداخلہ نے کہا کہ کارڈک سینٹر کے قیام کو بلوچستان کے عوام اور حکومت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

14 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے مسلح افواج کے سپریم کمانڈر چیئرمین جوائنٹ چیف آف […]

  2. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو کمان سنبھالنے پر […]

  3. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری پیغام […]

  4. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ محکمہ پی ڈی ایم اے نے ہمیشہ بلوچستان میں […]

  5. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ریکوڈک منصوبہ بلوچستان اور پاکستان کے لیے […]

  6. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے چمن بارڈر میں ہونے والے فائرنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ […]

  7. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے خضدار دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمّت کی ہے۔ وزیر […]

  8. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو کی زیر صدارت بلوچستان میں ممکنہ بارشوں، برف باری سے […]

  9. […] (مسائل نیوز) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے نئے سال کے آغاز پر آپنے جاری پیغام میں کہا ہے کہ دعا […]

  10. […] آباد(مسائل نیوز)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے قومی سلامتی کے حالیہ میٹنگ میں تمام تخریب کار […]

  11. […] نیوز)صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ حکومت کم وسائل کے باوجود بلوچستان کے مسائل […]

  12. […] (مسائل نیوز) صوبائی و زیر پی ڈی ایم اے میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بارش اور برف باری کے پیش نظر محکمہ پی ڈی […]

  13. […] (مسائل نیوز)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں غیر قانونی […]

  14. […] (مسائل نیوز)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران دونوں برادر اسلامی نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.