MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی

2 469

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی

ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کی سابق ممبر ِپنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سابق ممبر ِپنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کا کہنا ہے کہ میں سیاست سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتی ہوں، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں۔

- Advertisement -

وٹامن ڈی صحت کیلئے کیوں ضروری ہے؟

سابق ایم پی اے پی ٹی آئی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ نے مطالبہ کیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شر پسندوں کو سزا دی جائے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ 2018ء میں خواتین کی مخصوص نشست پر ایم پی اے بنی تھیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی […]

  2. […] پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرگئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.