MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بجلی کی فراہمی پاکستان اور ایران میں بڑا معاہدہ طے پاگیا

0 249

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیر توانائی خرم دستگیر خان کے دورہ ایران کے دوران دوسرے معاہدے پر بھی دستخط کر دیئے گئے ۔اعلامیہ پاور ڈویژن کے مطابق ایرانی کمپنی کے ساتھ پولان تا گوادر بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر کا معاہدہ طے پاگیا ، ایرانی کمپنی سونیر کے ساتھ ٹرانسمیشن لائن بچھانے کا معاہدہ طے پا گیا ، اس ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے بجلی بلوچستان لائی جائے گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.