MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لاہور میں بسنت کے حوالے سے میئر لندن صادق خان کا بیان بھی آ گیا

0 9

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (مسائل نیوز ) میئر لندن صادق خان بھی لاہور بسنت کے دیوانے نکلے۔

- Advertisement -

’’جیو نیوز‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ لوگوں نے پھر سے لاہور میں پتنگیں اڑائیں، بسنت پاکستانی ثقافت کا حصہ ہے۔دیکھا کہ بچے بڑے پُرجوش تھے، دعا ہے کہ بسنت ہمیشہ محفوظ طریقے سے منائی جائے۔

وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے بارے میں بات کرتے ہوئے میئر لندن صادق خان نے کہا کہ اسٹارمر جس عہدے پر ہیں وہاں پریشر تو ہوتا ہے۔برطانوی وزیرِ اعظم میرے اچھے دوست ہیں اور اُمید ہے کہ وہ کئی برس تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.