MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہیلی کاپٹر اسطرح استعمال کیا لوگ ٹانگہ یا رکشہ استعمال نہیں کرتے، خواجہ آصف کی شدید تنقید

2 291

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے بنی گالہ سے وزیراعظم آفس تک روزانہ ہیلی کاپٹر سے سفر کے 8 لاکھ کے خرچے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس یا دفتر آنا جانا کے پھیرے قوم کو 98کروڑ کے پڑے۔خواجہ آصف نے کہا کہ ساری عمر بیگانے مال پہ عیاشی، وزیراعظم بن کر غریب عوام کو لوٹنا شروع کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر اسطرح استعمال کیا لوگ ٹانگہ یا رکشہ نہیں استعمال کرتے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ’پھر

- Advertisement -

کہتے ہیں باقی بے ایمان ہیں خان ایماندار ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ […]

  2. […] (مسائل نیوز)وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.